اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
واہ واہ واہ ۔۔۔۔! فلک شیر بھائی لاجواب شعر ہے۔ دل لوٹ لیا صبح صبح آپ نے۔

کیا بات ہے۔

پھول کھلتے ہیں ان مہینوں میں۔ واہ
محمداحمد
محمداحمد
فصلِ بہار کے آتے آتے کتنے گریباں چاک ہوئے۔
Top