اردو محفل فورم

جیہ
جیہ
کوئی بات نہیں ، ہم آپ کو مس نہیں کریں گے








بس آپ کی یاد آئی گی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
کام سے چُھٹیاں ہیں یا محفل سے؟ اگر کام سے ہیں تو کیوں ہیں ؟ مجھے بھی چھٹیاں کرنے کا اتنا شوق ہے لیکن پورا ہی نہیں کر پاتی۔ :(
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
یعنی محفل سے چھٹی لے لی آپ نے۔بھئی جلدی آ جائیے، محفل میں کمی محسوس کی جا رہی ہے آپ کی :)
قیصرانی
قیصرانی
آپ کا شکریہ جیہ کہ آپ کو یاد تو آئی ہوگی، مجھے تو اپنی یاد بھی نہیں آئی :(
قیصرانی
قیصرانی
فرحت، میری اس سال کے آخر تک کی تین ماہ کی چھٹیاں ڈیو ہیں جو لازمی لینی ہیں۔ اگر نہ لیں تو چھٹیاں بھی گم اور اس کا الاؤنس بھی گم۔ تو اسی سلسلے میں ایک ہفتہ چھٹی لی، محفل سے بھی اور کام سے بھی :)
قیصرانی
قیصرانی
حاتم، یہ کیا؟
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
جی کیا بات، سمجھا نہیں؟؟
فرحت کیانی
فرحت کیانی
Lucky you..My annual leave goes unavailed every year :(
قیصرانی
قیصرانی
حاتم: آپ نے لکھا کہ "محفل میں کمی محسوس کی جا رہی ہے آپ کی :)" تو سوچا کہ اچھا؟ :)
قیصرانی
قیصرانی
فرحت: میرا بھی یہی حال ہے۔ اس بار سوچا ہے کہ جاب سوئچ کروں تو اس وجہ سے مجبوراً استعمال کرنی پڑ رہی ہیں :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
اوکے. ویسے میرا خیال ہے کہ بریک ضرور لینی چاہئیے. آپ کے کام کی پروڈکٹیوٹی بڑهتی ہے. لیکن پچهلے کچه عرصہ سے یہ مینیج نہیں کر پا رہی. آپ نے اچها کیا چهٹی منا آئے. اور نئی جاب کے لیے نیک خواہشات.
Top