اردو محفل فورم

حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
تہوں والی بریانی اتنی پسند نہیں البتہ دیگی بریانی جس کے ایک ایک دانے میں یخنی رچی بسی ہوتی ہے۔وہ تو کمال کمال ہے :)
قیصرانی
قیصرانی
بریانی اور یخنی؟ ہم دو مختلف چیزوں کی بات کر رہے ہیں شاید؟
Top