اردو محفل فورم

ع
عندلیب
یعنی آج سالگرہ ہے آپ کی ؟
سالگرہ مبارک ہو جناب ۔ :)
دلاور خان
ع
عندلیب
پھر تو کچھ میٹھا ہونا چاہیے ۔ کیک ہم کھلائیں یا آپ کھلائیں گے ؟
دلاور خان
دلاور خان
ہم کھلائیں گے آپ آجائیں یہاں:)
ع
عندلیب
کیسے ؟
دلاور خان
دلاور خان
جیسے ہند سے باہر جانا ہوا ویسے:)
ع
عندلیب
بیل گاڑی سے ؟؟:)
دلاور خان
دلاور خان
ہم تو کبھی کراچی سے باہر نہیں گئے تو ہمیں کیا پتہ بیل گاڑی یا چاند گاڑی :)
ع
عندلیب
کبھی چاند گاڑی میں بیٹھنے کا اتفاق نہیں ہوا ۔ سوچ رہے ہیں چاند گاڑی کو آزمایا جائے ۔:)
دلاور خان
دلاور خان
پھر تو آپ چاند پر پہنچ جائیں گی:)
مقدس
مقدس
ہیپی برتھ ڈے ڈی کے بھائی۔۔ :)
Top