اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
ہاااااااا!!!!!!!
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
آئے ہائے ہائے ۔ ۔ تڑپا دیا صاحب ۔ ۔
فلک شیر
فلک شیر
شکریہ محترمین۔
ماہی احمد
ماہی احمد
ہااااااا پر بھی شکریہ کہتے ہیں؟ معلوماتی۔۔۔
فلک شیر
فلک شیر
@ماہی احمد! آپ کی کتاب سے محبت اور شعر کے جذبہ وافر سے مسحور ہو کر بے ساختہ اس المیے پہ بذریعہ ندائیہ ،اظہار کے لیے تشکر کا اظہار کیا تھا۔
ماہی احمد
ماہی احمد
لیکن یہ تو شکریہ والی بات ہی نہیں تھی۔
فلک شیر
فلک شیر
یوں سمجھیے، کہ کتب بینی کے کم ہوتے رجحان پہ آپ کے اس افسوس پہ ہم نے شکریہ ادا کیا، کہ آپ بھی شاعر اور ہمارے خیالات سے متفق ہیں ۔
ماہی احمد
ماہی احمد
ہمم۔۔۔ کیا جب کوئی متفق ہو تو اسے شکریہ کہتے ہیں؟ متفق تو وہ اس لئیے ہوتا ہے کیونکہ اس کا اپنا خیال ہوتا ہے وہ جو آُ کا ہوتا ہے۔۔۔
فلک شیر
فلک شیر
ہم خیال بننے /ہونے پہ کسی کا شکریہ ادا کیا جانے چاہیے ؟
ماہی احمد
ماہی احمد
نہیں۔
فلک شیر
فلک شیر
کیا کرنا چاہیے؟
Top