اردو محفل فورم

ع
عندلیب
السلام علیکم، کیا حال ہیں جناب ؟؟
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
وعلیکم السلام اپیا ۔۔۔ میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں ؟؟ :)
ع
عندلیب
الحمدللہ بخیر ہوں، بور ہو رہی ہوں ۔ گرمیوں میں نیند ذرا مشکل سے آتی ہے ۔
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
آہاں ، ایسا بھی ہوتا ہے :) مگر ہمارے یہاں اس موسم میں کافی نیند آتی ہے ، کیونکہ ابھی گرمی پوری طرح نہیں آئی نا ، خیر آپ بتائیے کہ کیا مصروفیات ہیں آج کل ؟ :)
Top