اردو محفل فورم

مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
سرکار اس طرف کا بھی رخ کیجیے کبھی۔۔۔ :) شہرِ قائدین کا! :)
فلک شیر
فلک شیر
حضور! آپ کی عنائت ہے، اگر اللہ کو منظور ہوا، تو تعطیلات میں شاید کبھی پروگرام بن جائے ۔ ویسے قائدین تو واقعی یہاں اب متعدد ہو چکے ہیں ، کیا لطیف چوٹ فرما گے آپ :)
Top