اردو محفل فورم

انیس الرحمن
انیس الرحمن
مجھے تو آج تک سمجھ نہیں آیا کہ لوگوں کو سموسے اور بریانی پسند کیوں ہوتی ہے۔
ماہی احمد
ماہی احمد
@انیس بھائی مجھے بھی نہیں سمجھ آیا :پی
ماہی احمد
ماہی احمد
@سعود بھائی: پھر کیا کہتے ہیں؟ :پی
ابن سعید
ابن سعید
بریانی کا تو خیر ہمیں بھی سمجھ میں نہیں آتا۔ :) :) :)
ماہی احمد
ماہی احمد
کیوں بھلا؟
ابن سعید
ابن سعید
یہ معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا۔ :) :) :)
Top