اردو محفل فورم

ع
عندلیب
کہاں غائب ہیں جناب اور کیوں ؟؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
کیا بتائیں محترمہ، ایک طرف امتحانات سر پر آ گئے ہیں، دوسری طرف ہماری کتاب کی اشاعٓت، اور ساتھ ہی ایک فارسی میں تنقیدی مقالہ لکھنا ہے غالب پر، جو یوں ہی مفت میں گلے آ گیا ہے، جو کہ اصل میں بھگتان ہے ہماری حسن گرائی کا!! آپ سنائیے؟
ع
عندلیب
ہم بخیر ہیں ۔ :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
یہ بھی خوب ہے۔
Top