اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
روٹهوں کو منانے کا بهی طریقہ ہوتا ہے۔ ہے نا فلک بهائی :)
ابن سعید
ابن سعید
فلیک شیر بھائی، یہ آپ بغیر کسی اطلاع کے اچانک غائب کہاں ہو گئے تھے، سب کچھ خیریت تو ہے؟ ہم نے آپ کے ایک مراسلے کا جواب بھی لکھا تھا جو شاید آپ نے تب سے آج تک پڑھا ہی نہیں تھا۔ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
نو پرانی باتیں. رات گئی بات گئی. ٹهیک؟ :)
فلک شیر
فلک شیر
محمد احمد بھائی :)
فلک شیر
فلک شیر
ایک بھائی کے لیے دنیا میں سب سے مشکل کا م اپنی بہن کو انکار ہے!ماہی احمد ادی، آئی ایم گریٹفل فار یور کئیر فار بھیا :) سو مچ
فلک شیر
فلک شیر
محمد احمد بھائی ، :)
فلک شیر
فلک شیر
@ابن سعید جی میں یہیں کہیں تھا۔ آج ہی پڑھا ہے آپ کا جواب ۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
آپ کو یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا بھیا :)
ماہی احمد
ماہی احمد
:) اور ہم جیت گئے۔۔۔۔۔۔ حق اور باطل کی جنگ میں ہار ہمیشہ گول گپے واے کی ہوتی ہے۔۔۔ ہا ہا۔۔۔
فلک شیر
فلک شیر
شکریہ عائشہ
فلک شیر
فلک شیر
گول گپے والا۔۔۔۔ بہت اچھے :)
ماہی احمد
ماہی احمد
آداب۔۔۔ :)
فلک شیر
فلک شیر
وعلیکم آداب :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
عائشہ؟؟؟؟ فلک شیر بھائی از دیٹ رئیلی یو؟
فلک شیر
فلک شیر
سوری عائشہ بیٹا ۔ واز آ لٹل بٹ لوسٹ وائل رائٹنگ فیو آف اپر رپلائز۔ ہوپ یو وڈنٹ مائنڈ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جی بھیا
محمداحمد
محمداحمد
فلک شیر بھائی! اب آتے رہیے گا۔
فلک شیر
فلک شیر
جی احمد بھائی :)
ماہی احمد
ماہی احمد
احمد بھائی اب یہ نہیں جاسکتے۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
یہ تو بہت ہی اچھی بات ہوئی ۔۔۔! گُڈ ۔ :)
Top