اردو محفل فورم

محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
بہت دنوں سے ہیں غائب --خیریت تو ہے حضور
ع
عندلیب
کہاں؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
بس جناب، کتاب کی تیاریوں میں مصروف ہیں
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اس کی زبان پر :)
ع
عندلیب
اب دوسرا سوال تو یہی ہوگا ؟؟"کس کی "
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
سوال تو یہی ہونا ہے، لیکن جواب بھی تو گھسا پٹا ہے۔۔۔۔
ع
عندلیب
اس کی ؟؟ ہیہی
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
یہ بہت خطرناک بات ہے ویسے تو، وہ میرا نام لے گی تو روح ہی نہ قبض ہو جائے میری۔۔۔ :) آپ کو تو علم ہے وہ عالمِ ارواح میں موجود ہے۔۔۔
ع
عندلیب
تو کیا آپ ان کے ساتھ رہنا پسند نہیں کریں ؟؟
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
کب تک کتاب آجائے گی ۔لگتا ہے اس ماہ مکمل کر کے ہی چھوڑیں گے ۔۔۔وہی عروض والی نا ۔۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اس دنیا میں تو کیوں نہیں، اُس دنیا کا کون جانے کیا من بن جائے
Top