اردو محفل فورم

فاتح
فاتح
ایسا لگ رہا ہے جیسا لکھا ہو کہ "پیو کافی" یعنی حکم لگایا جا رہا ہو۔۔۔
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
جییی نہیں ایسا لکھا ہےکہ کافی کو پپو ہونا چاہئے :D
فاتح
فاتح
کافی تو کڑوی کسیلی اور کالی سیاہ ہی اچھی ہوتی ہے ۔۔۔ تم ملک شیک پیا کرو وہ پپو ہوتا ہے۔۔۔ ہاہاہا
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
ہاں لیکن سردیوں میں ملک شیک پئیں گے تو لوگ پاگل کہیں گے نا بابا ویسے ہی لوگوں کو ہم پر شک رہتا ہے کہ مپیدائشی طور پر ہمارا کوئی پرزہ کھسکا ہوا ہے ۔۔۔ :p
Top