اردو محفل فورم

مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
چہرے کو بہارِ رخِ برہم ہی بہت ہے
محمداحمد
محمداحمد
خوب مصرعہ لگایا ہے بھائی۔ واہ :) ویسے یہ رئیس فروغ کا مصرعہ ہے۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
آداب جناب، مصرع لگانا تو ایک "یک ہوئی" عمل ہے (یعنی خود بخود ہو جانے والا)۔ اب وہ کسی کے مصرعے پر بھی نازل ہو جائے! :)
محمداحمد
محمداحمد
یہ بھی ٹھیک ہے۔ مصرعہ لگانے پر قدغن نہیں لگائی جا سکتی۔ :) :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اسی طرح ہے حضور، ویسے قدغن کا یہ استعمال میں پہلی بار سن رہا ہوں، کوئی چیز قدغن ہوتی ہے، یا جیسے مصرع لگانا قدغن ہوتا ہے یا ہے۔ قدغن لگانا! دیکھتا ہوں۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
ہم نے تو جیسا سنا تھا ویسا لکھ دیا۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
مثالیں البتہ ملتیں ہیں:
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
بہت شکریہ جناب! :) :)
محمداحمد
Top