اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
یہ نکلنے نکالنے والی بات کب واقع ہوئی؟ ہمیں تو ایسی کوئی اطلاع نہیں ملی! :)
ام اریبہ
ام اریبہ
بہت اچھا کیا جو آپ آ ئے ورنہ میں بہت اداس ہوتی آپ کو نہ پا کے۔۔اور ماں کو چھوڑ کے جانا بھی نہیں ہے ۔۔۔
جیہ
جیہ
جی امی جانی اب نہیں جانی والی
جیہ
جیہ
سعود بھائی آپ کو اطلاع نہیں ملی کہ آپ اس وقت سو گئے تھے :)
ابن سعید
ابن سعید
ہم تو نہ مانیں! ہم تو اب بھی اسی بات پر قائم ہیں کہ ایسا کچھ ہوا ہی نہیں۔۔۔ :) :) :)
جیہ
جیہ
آپ کی مان لیتے ہیں
نکتہ ور
نکتہ ور
آپ کو یوں لکھنا چاہیے تھا
شاید مجھے نکل کے پچھتانا پڑے کبھی۔۔۔ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں۔۔۔:)
انیس الرحمن
انیس الرحمن
شاید یہاں سے جا کے پچھتارہی ےتھیں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آگئی ہیں جلد
D:
جیہ
جیہ
فکر ہر کس بقدر ہمت اوست
نایاب
نایاب
اچھی بہنا ۔ سچی بات کہ آپ کا محفل سے دور رہنے کا اعلان پڑھ کر بہت پچھتاوا ہوا کہ کہیں آپ کےمحفل سے بدظن ہونے میں میرے تحریری بحث و مباحثہ کا دخل نہ ہو ۔۔۔۔۔۔ آپ کو دیکھ کر بے انتہا خوشی سی ہوئی ۔ بہت دعائیں
ابن رضا
ابن رضا
خوش آمدید
جیہ
جیہ
نایاب بھیا بات یہ ہے کہ بہت سے بھائی محفل پر رگ جان ہیں مگر چند زمروں میں وہی بھائی بقول غالب دشمن ایمان و آگہی بن جاتے ہیں۔ اور یہی بات دکھ دیتی ہے
جیہ
جیہ
@ابن رضا بھائی تشکر
ابن رضا
ابن رضا
اس کا آسان حل یہ ہے کہ سب اپنے اپنے عقائد کی پیروی کے لیے آزاد ہیں اور خود اپنے اعمال کے جواب دہ ہیں اس لیے نہ تو ہمیں ان پر اپنا عقیدہ تھوپنا چاہیے نہ ہی ان کو ہمارے عقیدے کا تمسخر اڑانا چاہیے کہ یہ ہماری آزادی کے خلاف ہے
ملائکہ
ملائکہ
کیا ہوا جیہ آپی کسے سے ناراض ہیں کیا؟؟ کیوں گئیں تھیں آپ :-(
قیصرانی
قیصرانی
ویلکم بیک :)
Top