اردو محفل فورم

محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
تبلیغیوں سے آپ کو کیا بیر ہے ؟
قیصرانی
قیصرانی
بیر بیر ہی ہوتا ہے، خیریت؟
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
ہاں سب خیریت آپ بتائیے
قیصرانی
قیصرانی
یہاں بھی سب خیریت ہے :)
عمر سیف
عمر سیف
خیریت ؟
قیصرانی
قیصرانی
خیریت نہ ہوتی تو سٹیٹس اپ ڈیٹ کر رہا ہوتا کیا؟ :)
عمر سیف
عمر سیف
او ہو ۔۔ وہاں کیا کہہ دیا ؟
قیصرانی
قیصرانی
کہاں؟
Top