اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
تاریخ پیدائش بتائیے ذرا :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
یہی جنوری کی انتیس :(
قیصرانی
قیصرانی
واہ جی واہ۔ سالگرہ والے دن بھی یہ شکل :)
ویسے اپنی تاریخ پیدائش عوام کے نظارے کے لئے کھول دیں :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
"عوام کے نظارے" کے لئے پہلے سے ہی کھلی ہوئی ہے۔۔۔ میری پروفائل ریسٹرکشنز قطعی سخت نہیں ہیں۔
Top