اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
اللہ پاک کا شکر ادا کریں آپ لوگوں کے پروٹینز کام کر رہے ہیں، صرف اس کی حکمت کی وجہ سے۔۔۔ اففف اتنی سردی۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
اللہ کا شکر تو ہمیشہ ہی ہوتا ہے :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ایسی باتیں سوچتی ہوں زیادہ شکر ادا کرتی ہوں میں تو! :)
قیصرانی
قیصرانی
ویسے کرسمس سے دو ہفتے قبل شمالی فن لینڈ اور شمالی ناروے گیا تھا۔ منفی 35
ماہی احمد
ماہی احمد
اووپس
قیصرانی
قیصرانی
منفی 35 تو بہت بار دیکھا ہے۔ ویسے فن لینڈ میں ریکارڈ منفی 52 کا ہے شاید
ماہی احمد
ماہی احمد
بس اب۔۔۔
Top