اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
یعنی محفل اتنی بورنگ ہو گئی ہے کہ اب درسی کتب پسند آ گئیں؟ :(
نوشاب
نوشاب
نہیں نہیں یہ مطلب نہیں ہے کہ محفل بورنگ ہے بلکہ اتنے سارے تعلیم یافتہ لوگوں میں اپنی تعلیمی کم مائیگی کا احساس ، بہت کچھ دماغ میں ہونے کے باوجود کہنے کا سلیقہ نہ ہونے کا دکھ اس وجہ سے
قیصرانی
قیصرانی
معلوماتی۔ جزاک اللہ :)
نوشاب
نوشاب
اس میں معلوماتی عنصر کونسا تھا بھلا
قیصرانی
قیصرانی
معلوماتی کہ آپ کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن کہہ نہیں پا رہے۔ امید ہے کہ جلد ہی اپنے خیالات مجتمع کریں گے اور سامنے لائیں گے :)
نوشاب
نوشاب
انشا اللہ اور اپنا خوب مذاق بھی بنواوں گا
قیصرانی
قیصرانی
اگر تو محفل کو آپ سلجھے ہوئے لوگوں کی بیٹھک سمجھتے ہیں تو یہ مذاق نہیں ہوگا بلکہ تنقید اور اصلاح شمار ہوگی :)
نوشاب
نوشاب
صحیح کہا ۔۔۔ تنقید اور اصلاحی تنقید کو تو میں اپنے لیے بہتر سمجھتا ہوں
Top