اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیا آپ کوئی چھوٹے بچے ہیں جو چاکلیٹ کھا رہے ہیں، آپ کو تو مجھے دینی چاہیے تھی ۔۔ہی ہی ہی
قیصرانی
قیصرانی
ہاں، لیکن یہ پہلی بار لی تھیں نا، تو ٹیسٹ کر رہا تھا کہ کہیں آپ کو ناپسند نہ آ جائیں۔ ابھی اچھی لگی ہیں نا تو اب آپ کے لئے لوں گا :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
گاجریلہ (یا گجریلہ) ود گاجریلا ۔ D-:
قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا۔۔۔ ود بادام یا ود کھویا یا ود چمچ ہوتا تو بھی بات تھی۔ خالی خولی گجریلے کا کوئی فائدہ نہیں :p
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
یعنی ٹیسٹ کرتے ہوئے ساری کھا لیں اور میرے لیے نئی لینی پڑیں گی :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
بادام اور میوہ تو اس کے بنیادی اجزا میں شامل ہوتے ہیں نا۔ کھویا اب ہمارے گھر میں کم کم استعمال کیا جاتا ہے۔۔ خالی خولی گجریلہ کیسے ہوا پھرِ؟ میری اماں جان کے ہاتھ کا گجریلہ خالی خولی ہو ہی نہیں سکتا. ہاں میں نے بنایا ہوتا تو شاید آپ کا تبصرہ درست مانا بھی جا سکتا تھا D-:
قیصرانی
قیصرانی
@عائشہ: جی مانو بلی۔ اب یہ فائدہ ہے کہ آپ کو بھیجنا ہے تو سارا پیکج ایک ساتھ :)
قیصرانی
قیصرانی
@فرحت: جی اماں کے ہاتھ کا بنا ہو تو واقعی خالی خولی ہی ہوتا ہے کیونکہ میرے باجی بہت اچھا بناتی ہیں گجریلا، بہ نسبت میری امی کے :) کھویا البتہ اچھا کیا۔ کیونکہ گجریلے کے باقی اجزاء کم "زہریلے" نہیں ہوتے جو آپ نے بیان کئے (سارا زور ذائقے پر ہے)
Top