اردو محفل فورم

حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
ویسے خاصی منٹو نما اشتعال انگیزی ہے۔۔ ؛)
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
چلئے وہ تو کہنے پرآپ کو باوفا سمجھیں گے
ہم اسے لیکن سردی کا پتا سمجھیں گے۔۔ ؛)
نایاب
نایاب
ہفتے بھر نہ نہانے سے خاصا مہک جاتا ہے یہ مٹی کا بدن ۔۔۔۔۔۔۔
نہا لیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔ ہم با وفا ہی جانیں گے آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
جناب کبھی کبھی ایسا شعر بھی کہنا چاہیے، کلام کا حسن بڑھتا ہے! :) سردی تو کراچی میں کوئی خاص نہیں!
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
@نایاب صاحب، جس کے سامنے باوفا ٹھہرنا ہے، اسے اسی دلیل کی ضرورت ہے! :) :)
بھلکڑ
بھلکڑ
یہ با وفا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔سُست ہونے کی نشانی ہے ۔۔۔۔ @قیصرانی چاچو ۔۔ @نیرنگ خیال بھائی ۔۔۔۔ یہ کوچے کی صدارت حاصل کرنے کے لئے اس حد کو پہنچ گئے اورساتھ والوں کی زندگی بھی اجیرن کردی ہو گی !!!! :-پی :-ڈی
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہاہاہاہا، صدارت نیرنگی سے حاصل ہوتی ہے میاں، وہ صرف ایک ہی رکن کے ساتھ ہے!! :)
Top