اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
خیریت؟
جیہ
جیہ
بجلی گیس ندارد ٹھنڈ ایل پی جی سلینڈر مین گیس ختم
قیصرانی
قیصرانی
واقعی حواس باختہ :(
ظ
ظفری
اس سخت سردی میں یہ مصبیت تو کسی بلا کے ہی مترادف ہے ۔
Top