اردو محفل فورم

فلک شیر
فلک شیر
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
شدت سے کمی محسوس کی جا رہی تھی بھائی کی۔ :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
بےحد شکریہ چیمہ صاحب۔
آپ لوگوں کی محبت ہی کھینچ لائی ہے۔ :)
فلک شیر
فلک شیر
چلیے اب انشاءاللہ گپ شپ چلتی رہے گی۔ ابھی تو کوئی سات ایک پرچہ جات سیٹ کر کے فراغت پائ ہے۔ :ڈ
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہمارے ہاں پرچوں کی چیکنگ چل رہی ہے کہ پرسوں نتیجہ جمع کروانا ہے۔
قیصرانی
قیصرانی
گھر واپسی مبارک ہو :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
بےحد شکریہ قیصرانی بھائی۔ یہ مکان آپ لوگوں کے دم قدم سے ہی گھر لگتا ہے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
دوستانہ :) اسی لئے تو میں نے وہ صبح شام اور بھولا والا کہاوت نہیں دہرائی کہ آپ ہمیشہ ہمارے ساتھ موجود رہے ہیں :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
جی بالکل۔ اور مجھے یہ دیکھ کر بےحد خوشی ہوئی کہ واپسی پر 161 اطلاعات نے میرا استقبال کیا جس کا مطلب یہ ہے کہ سب نے مجھے یاد رکھا! :)
قیصرانی
قیصرانی
دوستانہ :)
نایاب
نایاب
دلی خوش آمدید
منتظر کب دکھے داستان سفر جہاں گرد کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
ظ
ظفری
ویلکم بیک جناب ۔ دوبارہ دیکھ کر بیحد خوشی ہوئی ۔
فلک شیر
فلک شیر
:)
چیکنگ تو اب ہمارے ہاں گی بٹ صاحب، اگلے ایک ماہ میں کوئی اٹھارہ سو کے قریب ٹیسٹ چیک کرنا ہوں گے۔یعنی دمادم مست قلندر سروس :ڈ
Top