اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
ہمیں کوئی جلدی نہیں جناب :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہماری مونگ پھلیاں ابھی ختم نہیں ہوئیں! :) :)
قیصرانی
قیصرانی
مریضِ عشق سنبھالیں گے کہ مریضِ جگر؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
جو دونوں مراحل سے گزر کر سر تک سوار ہو گیا ہے۔ مغز و اعصاب! :)
قیصرانی
قیصرانی
ہممم۔۔۔ یہ تو عشق کی علامت ہے قبلہ جو سر پر چڑھ کر بول رہا ہے :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
علائم سے علاج کا سلسلہ موقوف ہے، بلڈ ٹیسٹ سے پہلے عشق کی بیماری بھی تشخیص نہ ہوگی! (فیصلہ ہے) :)
قیصرانی
قیصرانی
متفق :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
:) آپ کا الحاق کس پیشے سے ہے حضور؟!
قیصرانی
قیصرانی
کمپیوٹرز کو انسان بننے سے روکنے پر معمور ہوں :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
جی بہت خوب، اور وائس ورسا؟! :) :)
قیصرانی
قیصرانی
وائس ورسا یعنی ابھی ٹیچنگ نہیں کرتا :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ارے جناب آپ بھی کہاں کی کہاں پہنچا دیتے ہیں، ابھی آگیا کوئی استاد، تو دونوں کی گوشمالی کا اہتمام ہو جائے گا!!
قیصرانی
قیصرانی
متفق :)
مہدی نقوی حجاز
قیصرانی
قیصرانی
دوستانہ :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
بزرگوارانہ
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ریش سفیدانہ
مہدی نقوی حجاز
قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا۔ زبردست :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
چلیں حضور، اجازت دیجیے، مونگ پھلیاں ختم ہو چکیں، لو بجھنے کو ہے (ہمارے سینے کی) اور بستر ٹھنڈا ہے! :) :) شب خوش۔
Top