اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
ٹیسٹ کینسل کرانا ہے، صرف پاس مارکس لینے ہیں یا کیسے؟
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
نہیں بھیا کینسل کیوں ۔۔۔مجھے دینا ہے اور انشاء اللہ نام آنا ہے
قیصرانی
قیصرانی
انشاء اللہ آسانی ہوگی :)
محمد علم اللہ
عثمان
عثمان
اللہ کامیاب کرے۔ آمین!
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
اللہ تعالیٰ آسانیاں فرمائے۔ آمین
نایاب
نایاب
اللہ آپ کی محنت قبول فرماتے آپ کو کامیاب فرمائے آمین
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
تمام کی دعاوں کا بے حد شکریہ پیپر تو ٹھیک ہوئے ہیں اب دیکھیں کال کب آتی ہے سرکاری کام میں تو تاخیر ہوتی ہی ہے نا
عثمان
عثمان
کیسا ٹیسٹ تھا؟ جامعہ کا یا کسی ملازمت کے سلسلے میں ؟
قیصرانی
قیصرانی
اللہ بہتری کرے گا :)
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
@عثمان بھیا یو این آئی ایک سرکاری نیوز ایجنسی ہے اس کے لئے ۔۔۔۔جامعہ نہیں ۔۔۔
عثمان
عثمان
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو آپ کی من پسند ملازمت مل جائے۔
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
آمین یا الہہ العالمین----میں چاہ رہا تھا کسی اسلامک چینل میں کام کرنا لیکن----ابھی تک ممکن نہیں ہو سکا ہے دیکھیں آگے اللہ مالک۔
قیصرانی
قیصرانی
اسلامک چینل سے بچ کر رہیئے گا پلیز :)
Top