اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
یوسفی صاحب یاد آ گئے :)
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
اور اتفاق سے زرگزشت ہی میرے سامنے کھلی پڑی ہے۔ جے پور کا تذکرہ ہے :)
قیصرانی
قیصرانی
زبردست۔ پھر بھی سگریٹ؟
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ ۔۔لگی ہوئی :)
قیصرانی
قیصرانی
منہ لگاتے ہی کیوں ہیں اسے :) اس کے فلٹر کے بارے سوچئے جو منہ میں ہوتا ہے، اس پر لگے خون کے بارے سوچئے کہ کس جانور کا ہے :)
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
یہ سوچ کر ہی تو پریشانی ہوتی ہے ۔۔اور اسی پریشانی کو رفع کرنے کے لئے ایک اور سلگ جاتی ہے۔۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
تو پریشانی سلگائیے، یہ تو آپ اپنی صحت کو پھونک رہے ہیں :)
خیر جیتے رہیئے۔ یہ تو میں نے شغلاً ہی کہا تھا سب کچھ :)
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
جی بلاشبہ متفق ہوں آپ سے ۔۔ اور آج کل میں اس عادت بد کو چھوڑنے کی کوشش ہے۔ آپ کی دعا سے،اللہ کے فضل سے اور ہماری جوانی کے زور سے جلد ہی چھوٹ جائے گی انشااللہ :)
Top