اردو محفل فورم

نکتہ ور
نکتہ ور
میری بات کا آپ کو کیسے پتا چلا؟
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
حال دل خدا جانتا ہے جناب، اور شاعر پر الہام بھی خدا کی طرف سے ہوتا ہے! :)
محمدارتضیٰ آسی
محمدارتضیٰ آسی
بگاڑو ۔۔۔۔۔عقیدے بگاڑو شاباش
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
جناب آپ کا تعلق تو سلسلہِ ابہامیہ سے ہے، عقیدے ہم بگاڑ رہے ہیں اب!! :) :)
Top