اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہی ہی ہی
کلاسیکل میکینکس پڑھی جا رہی ہے بلال بھائی؟ :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
جی۔۔۔ اور لیگرانج کی مثالوں نے تنگ کر رکھا ہے۔ 2 مساواتیں اور 4 مثالیں۔۔۔ کل سے کر رہا ہوں اور ابھی تک آدھا ہوا ہے۔ جمعرات کو اسائنمنٹ جمع کروانی ہے لیکن یہ ختم ہونے میں ہی نہیں آ رہی۔ تیار پتہ نہیں کب ہو گی۔
عائشہ عزیز
Top