اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
تو آج آپ نے ککڑ دی ماس بنایا تھا بھیا
امجد میانداد
امجد میانداد
لگتا ہے آج دونوں بھائیوں اور مرغیوں کے لیے امریکہ اور پاکستان کا وقت ایک ہو گیا
قیصرانی
قیصرانی
تصاویر کہ یہ عتاب کیسا ہوتا ہے :)
ماہی احمد
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
عتابِ سعودی!
ابن سعید
ابن سعید
نقوی بھائی، یہ عتاب سعودی سے زیادہ عتاب صعودی تھا۔ :)
ابن سعید
ابن سعید
تصاویر کے لیے بارہ دری میں نظریں جمائے رکھیں۔ :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہاہاہاہا۔۔۔ جناب مفتیانِ محفل سے بچ کر ذرا! :)
ابن سعید
ابن سعید
اجی آپ ہمیں کن سے ڈرا رہے ہیں؟ :)
جیہ
جیہ
آج دست و دندان کی آز.مائش ہے
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں!!
ابن سعید
ابن سعید
کس کا مکا کس کے دانت؟ :) :) :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ابن سعید بھائی ،مہدی نے اپنی بات کی ہے :پی
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
کاش وقت ہوتا جواب دیتے! :)
ماہی احمد
ماہی احمد
جب کچھ نہ بن پڑا تو یہ جواب۔۔۔ خوب :)
Top