اردو محفل فورم

ع
عندلیب
ہاتھوں کو تھوڑی دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں تھکان دور ہوجائے گی ۔ ہیہی
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
:)اب یہ کہاں سے لاوں :)))
ع
عندلیب
محفل کی کینٹین میں تشریف لے جائیے وہاں مل جائے گا ۔ ہیہی
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
سچی آپا لوگوں کو احساس ہی نہیں ہوتا لوگوں کی مجبوریوں کا سوچتے ہیں چلو آج مل گیا تو چوس لو اب میں کبھی جانے والا نہیں ہوں جناب کے پا سلکھتے لکھتے میرے ہاتھ شل ہوگئے جیسے
ع
عندلیب
اففف توبہ ایسے لوگوں کا سرے بازار الٹا لٹکا دینا چاہیے جو دوسروں کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں ۔
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
میں مروت میں کچھ بول نہیں رہا تھا کئی مرتبہ جانے کی کوشش کی لیکن زبردستی املا کراتے رہے اور تو اور ایک پھوٹی کوڑی نہیں دیا ----صرف چائے پلایا اور کہنے لگے تم تو کھانا کھا کے آئے ہوگے بھلا گیارہ بجے کوئی کھانا کھاتا ہے ۔:)
ع
عندلیب
صاف صاف معذرت کر لینی چاہیے تھی آپ کو آئندہ سے مروت نہ کریں بھیا ۔
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
مرتا کیا نا کرتا بولا نہیں جاتا اپیا ----
ع
عندلیب
بھیا غلط بات چاہے کسی کی بھی ہو کبھی نہیں ماننی چاہیے ۔
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
وہ تو ہے اپیا ۔۔۔
ع
عندلیب
ابھی کھانا کھایا کہ نہیں ؟؟
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
ہاں ابھی ہاسٹل میں آکے کھایا ۔۔۔بھوک تو بہت تیز لگی تھی۔
Top