اردو محفل فورم

بھلکڑ
بھلکڑ
جب آسٹریلیا جیسی ٹیم سے آپ کا ملک یوں جیتے تو ڈسٹرب کرنا تو بنتا ہے۔۔۔۔اور آج تو ویسے بھی ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کی تیسری ڈبل سینچری بنی اور سونے پہ سہاگہ تیسری بھی بھارتی کھلاڑی نے بنائی۔۔۔۔ اور سیریز بھی کس قدر لیڈ سے جیتے ہیں!!!
Top