زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
فلک شیر
؟؟؟؟؟؟؟
مہدی نقوی حجاز
کس طرف سے آئے تھے کیدھر چلے؟؟؟
فلک شیر
ذرا پتہ تو کریں نقوی صاحب، میرا تو فون اٹینڈ نہیں کر رہے۔ مجھے پریشانی ہو رہی ہے ۔
مہدی نقوی حجاز
جی ابھی!
فلک شیر
جناااب
مہدی نقوی حجاز
حضور تا بہ حال نہ رسپانس نہ رپلائی!!
فلک شیر
چلیے تھوڑا انتظار کرتے ہیں، پھر دوبارہ رابطہ کرتے ہیں انشاءاللہ
مہدی نقوی حجاز
انشاءاللہ۔ ویسے وہ زود خواب افراد میں سے ہیں۔ سو نہ گئے ہوں!!
فلک شیر
یہ خبر ہے ہمارے لیے۔ زود خوابی والی
مہدی نقوی حجاز
ہم نے تو بزبانِ مرزا بگوشِ خود سنا!!
مہدی نقوی حجاز
موصوف کی خیریت دریافت ہو گئی!
اراکین
Top