اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اتنا بھی نہیں پتا آپ کو بھیا
فلک شیر
فلک شیر
تو اور کیا پتر جی.....دھیان کہیں اور ہو اور آپ کہیں موجود ہوں ، تو یہی ہوتا ہے نا
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
تو دھیان کو سیدھا رکھنے کی مشق کیا کریں ناں
مراقبہ :)
فلک شیر
فلک شیر
چلیں، پتر جی.......یہ بھی کر دیکھیں گے :)
Top