اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
مجھے تو بخار کے دوران بھی اپنے علاوہ سب مریخ کے باسی لگتے ہیں :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
ہاہاہاہاہا مجھے بھی :)
ماہی احمد
ماہی احمد
:) اب کیسی طبیعت ہے؟
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
بخار تو بھاگ گیا البتہ آثار ابھی باقی ہیں :)
Top