اردو محفل فورم

عمر سیف
عمر سیف
نا ۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
یہ"نا" نفی والا ہے یا "ناز و ادا" والا۔۔۔۔۔ :)
عمر سیف
عمر سیف
نفی والا
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ویری بیڈ۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
عمر سیف
عبدالحسیب
عبدالحسیب
ویسے کتابوں کو بھی سلیقے سے سجایا جا سکتا ہے :) :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
کمرہ بھی سجا لینا ہے، کتابیں بھی سجا لینی۔۔۔۔ کاش کبھی کمرے اور کتاب والے کا بھی خیال آ جائے۔۔۔ :) :) :)
عبدالحسیب
عبدالحسیب
کمرے تک ٹھیک ہے ۔ کتاب والے کا خیال آگیا تو مصیبت ہو جائے گی میاں :) کتاب تو مصنف کی ہے آپ تو قاری ہوئے :) :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہی ہی ہی۔۔۔ چلیں پھر قاری کا ہی خیال کر لیا جائے۔۔۔ مصنف کو ناصح بنا کے سائیڈ لائن کر دیتے ہیں۔۔۔ :)
عبدالحسیب
عبدالحسیب
اب کچھ امکانات ہیں :) :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
لیکن امکانات بھی ففٹی ففٹی ہیں کیونکہ رقیب بہت زیادہ ہیں :) :)
عبدالحسیب
عبدالحسیب
محترم،، جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے :) :) :)
محمد بلال اعظم
Top