اردو محفل فورم

ظ
ظفری
لو آپ بھی پہنچ گئے پاکستان اور خبر بھی نہیں ہوئی ۔ میں بھی کچھ عرصے غیر حاضر رہا ۔ پرانی پوسٹیں پڑھ رہا تھا کہ کچھ " فیصد لوگوں " نے ملالہ ، ملالہ کا شور کردیا ۔ بس وہیں بزی ہوگیا ۔ اور سنائیں کیسا سفر رہا ۔ صرف مویشیوں کے چارے پر اکتفا نہیں کرنا ۔ بات سمجھ رہے ہو ناں ۔۔۔۔۔
زبیر مرزا
زبیر مرزا
ارے بھیا ہمارے آپ سے نصیب کہاں مویشی منڈی تک ہی رسائی ہے ہماری تو -سفرہمیشہ کی طرح خاموشی اورسکون سے گذرا - 8 اکتوبر کوپہنچے اور اب تک اپنے مویشوں کے دیدار ہی ہورہے ہیں مسلسل
ظ
ظفری
تو کیا یہ سارا سفر صرف مویشیوں کے لیئے ہی مختص تھا ۔ میں تو کچھ اور سمجھا تھا ۔ تمہارے دیدار کا معیار کچھ بدل نہیں گیا ہے ۔
زبیر مرزا
زبیر مرزا
معیار نہیں یہ تو نصیب کی سیاہی ہے جو مویشیوں کی چشم سیاہ کی صورت سامنے آرہی ہے - اسی لیے کہا ساتھ چلو مل کے واردتیں کریں گے کراچی میں اکیلے ہمت نہیں ہوتی :)
ظ
ظفری
جس واردات کی تم بات کر رہے ہو وہ اصل میں اکیلے ہی ہوتی ہے ، بس ہمت تو کرو ۔
زبیر مرزا
زبیر مرزا
مجھے تمھاری رہنمائی قدم قدم درکار ہے :)
ظ
ظفری
بندہ حاضر ہے اگر جنوری تک رک سکو تو ایک اور شادی ایٹنڈ کرلو گے ۔
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
ویسے زبیر بھائی چارے کا کیا ریٹ ہے؟
عمر سیف
عمر سیف
مزے کر رہے ہیں ؟
Top