اردو محفل فورم

محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
اللہ سفرکو کامیاب کرے۔۔آمین
ماہی احمد
ماہی احمد
اللہ نگہبان :)
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
خیر سے جائیے اور خیر سے واپس لوٹیے۔ اللہ نگہبان
ابن سعید
ابن سعید
فلائٹ تکنیکی خرابی کے باعث مسترد ہو جانے کے باعث ہمارا سفر 24 گھنٹے مؤخر ہو گیا ہے۔ :)
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
یقین رکھیے کہ اس میں بھی اللہ کی جانب سے کوئی بہتری ہے۔
Top