اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
پھر کب ڈسٹرب کر سکتے ہیں؟
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
اب سن لیا بتائیے :)
قیصرانی
قیصرانی
کچھ بھی نہیں بتانا، بس ڈسٹرب کرنا چاہ رہا تھا :)
محمد علم اللہ
قیصرانی
قیصرانی
بس یہی کنفرم کرنا تھا کہ کیا بھائی بھی بھائی کو ڈسٹرب کر سکتا ہے۔ معلوماتی :)
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
یہ نہ کہیے کئی مرتبہ سوچ رہا تھا میں آپ کو ڈسٹرب کرنے کا سچی لیکن پھر چھوڑ دیا۔
قیصرانی
قیصرانی
بھائی مجھے کبھی ڈسٹرب نہیں کرتے :)
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
اور بتائیے کیا چل رہا ہے آج کل
Top