زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
ص
صائمہ شاہ
آپ نے جو کردیا بغیر شعر کے
قیصرانی
جی۔ اس وقت سائیڈ بار پر سارے اپ ڈیٹ شعر کی شکل میں تھے تو میں نے ایسا لکھا
ص
صائمہ شاہ
قیصرانی
شکریہ
ص
صائمہ شاہ
کس بات کا شکریہ ؟
قیصرانی
شکریہ اس بات کی رسید تھا کہ آپ کا پیغام یہاں تک پڑھا جا چکا ہے
ص
صائمہ شاہ
ہمیں تو بنا رسید بھی کنفرم تھا کہ پڑھا جا چکا ہے
قیصرانی
چلئے، اس بات پر شکریہ
ص
صائمہ شاہ
قیصرانی
یہ ہرگز اس بات کی رسید نہیں ہے کہ یہاں تک پیغام پڑھا جا چکا ہے
ص
صائمہ شاہ
رسید تو کٹ چکی بس بھیجنا باقی ہے
قیصرانی
بھیج دیجیئے۔ میں ابھی آفس سے نکل رہا ہوں، راستے میں پک کرتا جاؤں گا پوسٹ آفس سے
ص
صائمہ شاہ
چھوڑئیے ڈاک خانے کو آپ مجھے اس آفس کا پتہ دیں جو اتنی جلدی بند ہوجاتا ہے
اراکین
Top