اردو محفل فورم

نیلم
نیلم
زندگی کا تو کام ہے گزرنا وہ تو گزر ہی جائےگی ۔صبر میں بسر ہو یا آشفتہ سری میں :)
فلک شیر
فلک شیر
ایک ہے بسر ہونا اور دوسرا بسر کرنا..........خواہش تو یہی ہوتی ہے کہ انسان زندگی کو بسر کرے نہ کہ زندگی اسے بسر کرے ..........اور زیادہ کیسز میں زندگی ہے انسانوں کو بسر کرتی ہے :)
Top