اردو محفل فورم

ع
عندلیب
الحمدللہ ، اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ایسے ہی خوش رکھے ۔ آمین
قیصرانی
قیصرانی
بہت شکریہ :)
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
بہت کام کا جملہ ہے اور اس میں دائمی تشکر جھلکتا بلکہ چھلکتا ہے۔ اللہ بہت خوش رکھے۔
امجد میانداد
امجد میانداد
ماشاءاللہ، اللہ آپ کو تمام خوشیاں نصیب کرے اور ان میں اضافہ فرمائے۔ آمین۔
قیصرانی
قیصرانی
بہت شکریہ محترم جناب آسی صاحب اور میانداد بھائی
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے :)
قیصرانی
قیصرانی
بہت شکریہ اصلاحی بھائی :)
Top