اردو محفل فورم

فلک شیر
فلک شیر
خوشی ہو رہی ہے کہ آج ماشاءاللہ آپ خوش خوش دکھائی دیتے ہیں۔۔۔
دلی خوشی ہو رہے۔۔۔۔سچ میں زبیر بھائی
:)
زبیر مرزا
زبیر مرزا
انٹرویوکی بات کریں :) کل میں نے گھر نہیں ہونا سارادن تو آج ہی پوسٹ ہوگا:)
فلک شیر
فلک شیر
زبیر بھائیییییییی۔۔۔۔۔۔۔میں کوئی سپر مین ہوں بھلا؟؟؟
ویسے سچ کہوں ، مجھے جن چند لوگوں کی ناراضی سے ڈر لگتا ہے نا، ان میں سے آپ بھی ہیں......پتا نہیں کیوں!!!!!
آپ کا ہر حکم سر آنکھوں پہ....... :)
زبیر مرزا
زبیر مرزا
خوشی کی ایک وجہ تو 7 اکتوبر کو پاکستان روانگی دوسرامیرے پھوپھی زاد بھائی (فارق چٹھہ کے دوست آپ شاید جانتے ہوں یا ہوسکتے ہے ملے بھی ہو) ظفراقبال یہاں آرہے ہیں اس ہفتے تو سب ہی گھرمیں خوش ہیں - کوئی جاب سے چھٹیاں لے رہا تو کوئی کمرے کی صفائی وآرائش میں مصروف :)
فلک شیر
فلک شیر
ماشاءاللہ........زبردست........ان کا نام کیا ہے بھلا؟
آپ لاہور نہیں آ رہے اس دفعہ؟
:(
زبیر مرزا
زبیر مرزا
ارے میں ناراض کس سے ہوا کب ہوا:)
فلک شیر
فلک شیر
ہوئے نہیں، ڈر لگتا ہے نا جیسے اپنے کچھ بڑوں کا، کہ یار وہ فلاں بندہ ناراض نہ ہو جائے کہیں!!!!
وہ ناراض ہو گیا، تو پتہ نہیں کیا ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔
زبیر مرزا
زبیر مرزا
مرزا ظفراقبال پنڈوری کلاں کے ہی ہیں -سائیکالوجسٹ ہیں -ان دنوں آئرلینڈ میں ہوتے ہیں میرے پھوپھی زاد اور بہنوئی بھی ہیں
فلک شیر
فلک شیر
ماشاءاللہ۔۔۔۔زبردست۔۔۔۔۔پھر تو آپ کے بھانجے بھانجیاں بھی ساتھ ہوں گے۔۔۔۔۔خوب ہلا گلا ہو گا۔۔
:)
Top