اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
متفق۔ لیکن یہاں خزاں وہ ہوتی ہے کہ چند ایک کھمبیوں کے سوا اور کچھ نہیں بچتا۔ کھمبیاں بعض بعض اتنی سخت جان ہوتی ہیں کہ پہلی برف گرنے اور منفی دس ڈگری تک بھی زندہ رہتی ہیں :)
انیس الرحمن
انیس الرحمن
میں نے دوسری بار
آپ کے اوتار
پر رنگِ بہار
دیکھا ہے یار
بس اس لیے لکھ دیے ایک گیت کے جملے۔۔۔ :)
ویسے معلوماتی جواب ہے۔
Top