اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
کیا تمام عمر جناح ہی انگلی پکڑ کر چلاتے رہتے؟ پہلے قدموں میں انہوں مدد کی، اب خود اُٹھنا ہو گا، قدم قدم خود چلنا ہو گا، اپنے آپ پہ بھروسہ کرنا ہو گا۔
مانی عباسی
مانی عباسی
@ماہی احمد
جناب یہ سب تو صحیح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے یہ شعر قائد کی برسی پر انکی صلاحیتوں کے اعتراف کے لیئے لکھا ہے
Top