اردو محفل فورم

فہیم
فہیم
یہاں بھی۔
انیس الرحمن
انیس الرحمن
اور میں میں یونی میں ہوں۔۔۔ :(
ملائکہ
ملائکہ
آپ کیوں پہنچ گئے؟؟؟ @انیس الرحمن۔۔
قیصرانی
قیصرانی
آدھی، پوری کہ پوری پکی؟
فہیم
فہیم
میں نے آج پتہ نہیں کس دھن میں صبح ٹی وی آن کرلیا اور یہ سب دیکھنے کو ملا تو پھر چھٹی کرنا ہی بہتر جانا۔
ورنہ اگر نکل گیا ہوتا تو ابھی بھی شاید آفس میں ہوتا۔
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
کس چیز کی چھٹی ہے ؟؟
ملائکہ
ملائکہ
ایک دن کی انکل۔۔۔ یہاں اچانک حالات خراب ہوگئے تو چھٹی۔۔۔
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
اوئی الائکہ ملائکہ مجھے انکل بنا دیا بہت مار پڑے گی ۔۔۔۔:(
ملائکہ
ملائکہ
میں نے قیصرانی انکل کو انکل کہا تھا۔۔۔
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
سوری ----معاف کرنا نہیں تو میں لڑائی ہی کرنے والا تھا :(
اللہ خوش رکھے جیتی رہو۔۔۔
ملائکہ
ملائکہ
تو میں بھی کرلیتی لڑائی۔۔۔ ہاہاہا۔۔
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
بھلا بھائیو سے کوئی لڑتا ہے ----چھی چھی گندی بچی:(
ملائکہ
ملائکہ
میں گندی ہی ہوں :) :)
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
نہیں نہیں میں تو بس مذاق کر رہا تھا بچیاں گندی نہیں ہوتی اچھی ہوتی ہیں کیوٹ اور ہماری بہنا بھی پیاری دلاری نیاری ہے:(
ملائکہ
ملائکہ
تنگ کررہی تھی نا۔۔۔
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
کیوں---کھانا کھالیا ہماری گڑیا نے:(
ملائکہ
ملائکہ
کھا لیا ۔۔۔
Top