اردو محفل فورم

عمر سیف
عمر سیف
پہلے تو ٹکٹ کروائے پھر گھر آئے اور بس مدد ہی کرے ۔۔؟؟ اینی مہنگی چا
قیصرانی
قیصرانی
اتنے نخرے کرنے والے حضرات خود چائے بنا کر پی لیں، پھر پتہ چلے گا کہ دوسرے کے ہاتھ کی بنی چائے کتنی بڑی نعمت ہوتی ہے۔ کم از کم مجھے تو ایسا ہی لگتا ہے :p
عمر سیف
عمر سیف
قیصرانی بھائی آپ ایسا کریں نا کہ یہاں آئیں جب جب کہیں کے چائے بنا بنا کر پلاتا رہوں گا ۔۔۔
قیصرانی
قیصرانی
خود ہی تو کل کہہ دیا تھا کہ اچھے کام سے آئیے گا۔ اب یہ کوئی اچھا کام ہے؟
Top