اردو محفل فورم

فلک شیر
فلک شیر
زبیر بھائی .........ان صاحب نے بہت نیک نامی کمائی ہے..سگا بھائی ایم این اے ہے......اس کی سفارش بھی نہیں سنتے..قائد اور اقبال کے عاشق ہیں.......دونوں خوبیاں بدرجہ اتم ہیں....competence بھی اور honesty بھی........گوجرانوالہ اور شیخوپورہ سے جرائم کو جڑ سے کاٹ دیا.....ایک ماہ میں ڈیڑھ لاکھ پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم کیا
ہمارے دور پار کے عزیز بھی ہیں......اور آپ کو بھی مبارک ہو، کہ ہماری تحصیل کےہیں :)
Top