اردو محفل فورم

عاطف بٹ
عاطف بٹ
کس سلسلے میں چکر لگارہے ہیں؟ اگر کوئی مدد درکار ہو تو بتائیے!
حسینی
حسینی
شکریہ عاطف بھائی۔۔۔۔ کام ہو گیا ہے تقریبا۔۔۔ لیکن پتہ نہیں لوگوں کو کیا ہو جاتا ہے۔۔۔ بڑی سی کرسی مل گئی تو سمجھنا شروع کرتے ہیں عرش الہی پر پہنچ گئے ہیں۔۔ اور باقی سارے کیڑے مکوڑے ہیں۔
Top