اردو محفل فورم

فہیم
فہیم
کیا کرلیا طبیعت کو؟
ملائکہ
ملائکہ
بس الٹیاں ہورہی تھیں۔۔۔
فہیم
فہیم
پھر سیدھی ہوئیں ابھی کہ نہیں؟
ملائکہ
ملائکہ
:-( اب بہتر ہے
فہیم
فہیم
گڈ۔
ایک ڈرپ لگوا لینی تھی۔
ملائکہ
ملائکہ
دوائی لی ہے
فہیم
فہیم
ڈاکٹر نے کیا بتایا کیوں ہوئی طبیعت خراب۔
فوڈ پوائزن تو نہیں ہوگیا؟
ملائکہ
ملائکہ
گلا خراب ہے کہا ہے۔۔ پتہ نہیں کیوں ۔۔۔ میں نے آج کچھ کھایا ہی نہیں تھا بس تھوڑا سا کھایا تھا
عمر سیف
عمر سیف
شاباش ڈاکٹرز
ملائکہ
ملائکہ
@عمر سیف :( کیوں
عمر سیف
عمر سیف
کیونکہ وہ انجیکش لگانے میں ماہر ہوتے ہیں۔
ملائکہ
ملائکہ
نہیں میری طبیعت بہت خراب تھی۔۔۔ اور میرا میڈیکل فری ہے تو پیسوں کے لالچ والا کوئی حساب نہیں ۔۔۔ بہت اچھا علاج ہوتا ہے
Top