اردو محفل فورم

منصور مکرم
منصور مکرم
بھئی محبت نہ ہو تو تلخی سے تو پیغمبر سے بھی لوگ بھاگ جاتے۔1 ایت کریمہ کا مفہوم یہی ہے۔
فلک شیر
فلک شیر
بالکل بجا فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے درویشوں اور خراسانیوں سے اس فقیر کو بھی محبت قلبی ہے۔۔۔۔۔۔۔کہ ان کا ذکر بھی حدیث شریف میں آیا ہے
منصور مکرم
منصور مکرم
یہ نام بھی اسی لئے منتخب کیا تھا،لیکن جب کانفرنسوں میں جاتا تو ہر قسم کے لوگ ہوتے ،جس کی وجہ سے بعض لوگوں کو مرچیں لگتی۔ بس اسلئے نام تبدیل کیا ۔
فلک شیر
فلک شیر
ٹھیک کیا آپ نے۔۔۔۔۔ ابھی ابھی آپ کا سوشل میڈیا والے سافٹ ویر اور ایڈآن انسٹال کیے ہیں۔۔۔۔۔بے حد خوب صورت اور عمدہ کاوش ہے
فلک شیر
فلک شیر
منصور بھائی! بٹیا رانی کیسی ہیں بھلا اب
منصور مکرم
منصور مکرم
اب بھی جو دونوں نام (منصور اور مکرم)ہیں تو پہلے اسمائے نبی صل اللہ علیہ وسلم میں دیکھ کر منتخب کرلئے
Top