اردو محفل فورم

محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
شکریہ بھائی @حاتم راجپوت صاحب کیفیت نامہ پسند کرنے کا ۔
اللہ آپ کو خوش رکھے۔
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
اچھا مجھے ایسا ماحول بہت پسند ہے۔۔ ہمارا حال یہ ہے کہ سحر ہونے کو ہے لیکن وہی آپ والی تنہائی،سناٹا، گولڈ لیف سگریٹ اور اردو محفل۔۔۔ :)
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
لیکن مجھے افسوس ہے ۔میں نے آج کچھ بھی پڑھائی نہیں کی ۔فجر کی اذان ہو رہی ہے۔
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
اوہو۔۔ لیکن کوئی بات نہیں، نماز خشوع و خضوع سے پڑھیے گا اور نئے سرے سے پڑھنے بیٹھ جائیے گا،جتنا ہم بیتی ہوئی چیز کو سوچ کر افسوس کریں اتنا ہی وہ آگے بڑھنے کا حوصلہ چھینتی ہے۔۔اور بے عمل کرکے رکھ دیتی ہے۔۔ لیکن یہ تو بتائیں کہ جناب پڑھتے کیا ہیں۔کس مضمون کے طالب علم ہیں؟
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
ماس کمیونیکیشن
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
ماشااللہ۔۔ تو صحافت میں آنے کا ارادہ ہے جناب کا۔۔
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
جی تھوڑی بہت صحافتی سرگرمیاں جاری ہیں ۔
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
بہت خوب۔۔ اللہ آپ کو اور ہندوستان کے مسلمانوں کو ترقی دے اور محفوظ و مامون رکھے۔آمین
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
آپ کیا کرتے ہیں ؟ اگر بتانا مناسب سمجھیں تو ؟ ورنہ کوئی ضروری نہیں:)
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
ہاہاہا۔۔۔جی کیوں نہیں۔۔ میں گریجویشن مکمل کر چکا ہوں اور css یعنی (Central Superior Services of Pakistan) کا طالب علم ہوں۔
محمد علم اللہ
محمد علم اللہ
ماشاء اللہ
اللہ آپ کو کامیاب کرے۔
حاتم راجپوت
حاتم راجپوت
دعاؤں کا شکریہ۔۔آمین۔
Top